منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اس سال آپ کو اپنی آمدنی میں سے کتنی زکوٰۃ دینی ہوگی ؟  پاکستان میں نصاب جاری کر دیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں سال کے لیے زکو ۃکا نصاب 38 ہزار406 روپے طے کیا گیا ہے، رواں سال زکوۃ کے نصاب میں 2ہزار849روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

قانون کے مطابق ملک بھر میں کام کرنے والے تمام شیڈولڈ بینکوں میں سیونگ اکانٹس کے حامل کھاتے داروں کے اکانٹس سے یکم رمضان المبارک کو 38ہزار406روپے یا اس سے زائد رقم ہونے پر ازخود زکوۃ کی رقم منہا کرلی جائے گی تاہم خصوصی استثنیٰ کے حامل کھاتیداروں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال زکو کا نصاب 35ہزار557روپے مقرر کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…