جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

رواں ماہ 28 مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا‘ تمام مسلمان کیا کام کریں؟

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میٹرو لوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ 28مئی کو سورج کی مدد سے قبلہ شریف (خانہ کعبہ)کی درست سمت کا تعین کیا جا سکتا ہے جو مسلمانوں کے لیے قبلہ شریف کی درست سمت کاتعین کرنے کے لیے اہم موقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ

28مئی کو دوپہر 2بجکر 18منٹ پر سورج قبلہ شریف (خانہ کعبہ) کے عین اوپر چمکے گاجو مسلمانوں کے لیے قبلہ شریف کی سمت کا تعین کرنے کے لیے اہم موقع ہے ۔اس مقصد کے لیے 28مئی کو 2بجکر 18منٹ پر ایک چھڑی زمین پر عمودی طور پر کھڑی کریں اور اس چھڑی کے سائے کا بغور جائزہ لیں ،چھڑے کے سائے سے بننے والی لائن قبلہ شریف کی درست سمت کا تعین کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…