منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرادی

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرادی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانورعالم خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی ہے ۔ نورعالم خان نے منگل کے روزتحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی اوراس موقع پرانہوں نے پیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کردیاہے ۔

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نے ملاقات کے بعد نورعالم خان کے تحریک انصاف میں شامل ہونے کاباضابطہ طورپراعلان کیاہے ۔۔سیاسی حلقوں میں نورعالم خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کوپیپلزپارٹی کوخیبرپختونخوامیں ایک بڑاسیاسی جھٹکاقراردیاجارہاہے ۔واضح رہے کہ نورعالم خان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں ۔اوراب تحریک انصاف کے ٹکٹ پرانتخابات میںحصہ لینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…