پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

آپ کی نعمت ہے

datetime 19  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی کہتے ہیں کہ ہمارے ایک ساتھی جو ڈاکٹر ہیں وہ ایک مرتبہ ملنے کے لیے آئے، کھانا وغیرہ سے فارغ ہونے کے بعد ہم نے کہا کہ بھئی سو جاؤ، وہ کہنے لگے کہ دیوار کے ساتھ تکیہ لگا دیں میں اوٹ لگا کے بیٹھ جاؤں گا، پوچھا کیوں؟ کہنے لگے مجھے ایک مرض ہے، ہم جو کھانا کھاتے ہیں تو وہ ہماری خوراک کی نالی میں نیچے جاتا ہے، اللہ تعالیٰ نے درمیان میں ایک وول (Value) بنا دیا ہے، وائیپر (Viper) بنا دیا ہے، جب اوپر سے کھانا جاتا ہے تو کھل جاتا ہے کھانا اندرچلا جاتا ہے،

کھانا واپس آنا چاہے تو وہ بند ہو جاتا ہے وہ آنے نہیں دیتا، اس لیے کھانا کھا کر کوئی بندہ سر کے بل کھڑا ہو جائے تو یہ نہیں ہوتا کہ وہ منہ کے راستے سے نکل جائے، وہ وول گویا نن ریٹرن وول (None return value) ہے۔ کہنے لگا میرا وول لیک (Leak) ہو گیا ہے، میں ذرا لیٹتا ہوں تو میرے پیٹ میں جو کچھ ہوتا ہے وہ میرے منہ کے راستے باہر آ جاتا ہے، پچھلے کئی سالوں سے بیٹھ کر رات گزارتا ہوں، لیٹ کر سونے کا مزہ اب میں زندگی میں حاصل نہیں کر سکتا، اس دن مجھے احساس ہوا کہ یا اللہ لیٹ کر آرام کی نیند سو جانا کتنی بڑی آپ کی نعمت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…