پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

11سالہ ملازمہ کو زیادتی کے بعد جلا دیاگیا

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) گھریلو ملازمہ زیادتی کے بعد جلا دی گئی ، جسم بری طرح جھلس گیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ صدر فیصل آبادکے علاقہ میں گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ ساجدہ بی بی کو مالک مکان عبدالغفور اور اس کے ساتھی نے پہلے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں ملزمان نے اس کے جسم پر تیزاب پھینک دیا جس سے وہ بری طرح جھلس گئی ۔ واقعہ کا علم اس وقت ہوا

جب گیارہ سالہ ساجدہ بی بی کا والد اپنی بیٹی سے ملنے کیلئے آیا ۔ساجدہ بی بی کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں اس کی حالت انتہائی نازک بیان کی جاتی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم با اثر ملزمان زیادتی اور تیزاب گردی کا شکار ہونے والی گیارہ سالہ ساجدہ بی بی کے والدین پر مقدمہ واپس لینے کیلئے دبائو ڈال رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…