جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

صولت مرزا بارے سابق چیف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2015 |

چکوال(نیوز ڈیسک)سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ صولت مرزا کے بیانات کو میڈیا میں اچھالا جا رہا ہے جبکہ وہ مجرم ہے اور اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے۔افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ صولت مرزا کے بیان پر سیاست کی جا رہی ہے جبکہ سزائے موت کے مجرم کے بیان پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں غیر معمولی تاخیر کی گئی ہے جبکہ انتخابات میں تاخیر آئین شکنی کے مترادف ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…