پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

گوگل سمیت عالمی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دینے والا پاکستانی بچہ

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ صرف ان بڑی ویب سائٹس کے کرتا دھرتائوں کو حیران و پریشان کر کے رکھ دیا

بلکہ کمپنیوں سے اچھی خاصی رقم بھی بٹورنے میں کامیاب رہا۔ احسن بتاتا ہے کہ ایک مرتبہ میری اپنی ویب سائٹ کسی بلیک ہیکر نے ہیک کر لی تھی اور جب میں اپنی ویب سائٹ اس بلیک ہیکر سے واگزار کرانے میں کامیاب ہو گیا تو مجھ پر ادراک ہوا کہ میں ویب سائٹ میں Bugsکی نشاندہی کر سکتا ہوں اور اس کام کے ذریعے میں بہت دولت مند ہو سکتا ہوں اور بڑی کمپنیوں کے ساتھ اچھے تعلقات بھی رکھ سکتا ہوں۔لہٰذا میں نے ہیکنگ کا کام شروع کر دیااحسن طاہر کا کہنا ہے کہ میں نے سائٹس ہیک کرنا خود گوگل سے سیکھا ، گوگل ایک ایسا سرچ انجن ہے جس سے آپ کچھ بھی اور بہت زیادہ سیکھ سکتے ہیں۔احسن کا کہنا ہے کہ وہ بڑا ہو کر سافٹ وئیرانجینئر بننا چاہتا ہے۔جب میں اپنی ویب سائٹ اس بلیک ہیکر سے واگزار کرانے میں کامیاب ہو گیا تو مجھ پر ادراک ہوا کہ میں ویب سائٹ میں Bugsکی نشاندہی کر سکتا ہوں اور اس کام کے ذریعے میں بہت دولت مند ہو سکتا ہوں اور بڑی کمپنیوں کے ساتھ اچھے تعلقات بھی رکھ سکتا ہوں۔لہٰذا میں نے ہیکنگ کا کام شروع کر دیااحسن طاہر کا کہنا ہے کہ میں نے سائٹس ہیک کرنا خود گوگل سے سیکھا ، گوگل ایک ایسا سرچ انجن ہے جس سے آپ کچھ بھی اور بہت زیادہ سیکھ سکتے ہیں۔احسن کا کہنا ہے کہ وہ بڑا ہو کر سافٹ وئیرانجینئر بننا چاہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…