جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عرب ملک سے پاکستانی گردہ لگوانے آئی خاتون کے ساتھ پاکستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کے سکینڈل میں گرفتار ملزمان سے تحقیقات میں مزید انکشافات ہوئے ہیں،ایف آئی اے نے گردوں کی پیوند کاری کیلئے بیرون ممالک سے آکر قیام کیلئے منتخب کئے جانے والے ہوٹلوں کا ریکارڈ بھی مرتب کرنا شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات میں مبینہ طور پر ڈاکٹروں کے ہاتھوں مرنے والی غیر ملکی خاتون کے بارے میں بھی اہم انکشافات سامنے آ ئے ہیں ۔

سلمیٰ نامی خاتون اردن سے گردوں کے ٹرانسپلانٹ کے لیے لاہور آئی تھی مگردوران آپریشن جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ۔ڈاکٹر فواد اور ڈاکٹر التمش نے اردن سے آئی خاتون کا آپریشن کیا تھا اور انتقال کر جانے پر ڈاکٹر فواد نے جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ تیار کرواکر خاتون کی میت واپس بھجوائی ۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق بیرون ممالک سے آنے والوں کو جن مخصوص ہوٹلوں میں ٹھہرایا جاتا تھا ان کا ریکارڈ بھی مرتب کیا جاہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…