بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ایبٹ آباد،جلسے میں ڈیزل ڈیزل کے نعرے،شیخ رشید کا حیرت انگیزجواب

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

ایبٹ آباد(آئی این پی)شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوا زشریف او رپاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ‘ تمام اداروں کو سازش کے تحت بدنام کیا جا رہا ہے ‘ نواز شریف جا رہے ہیں ‘ عمران خان آ رہے ہیں ‘ (ن) لیگ کا سیاسی جنازہ نکلے گا۔ ایبٹ آباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہری پور میں ایک سال جیل میں سزا کاٹی ۔ تمام اداروں کو ساز ش کے تحت بدنام کیا جا رہا ہے۔

نواز شریف اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کا سیاسی جنازہ نکلے گا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف جا رہے ہیں اور عمران خان آ رہے ہیں۔ اس موقع پر جلسے کے شرکاء کی جانب سے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے گئے تو شیخ رشید نے کہاکہ ڈیزل کی بات عمران خان کرے گا۔ میرے پاس پٹرول والی گاڑی ہے۔ اورمیں ڈیزل استعمال نہیں کرتاہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…