جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

دینی مدارس کے طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ،اعلان کردیاگیا

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) دینی مدارس کے طلبا کے لیے بھی خوشخبری پنجاب حکومت کا دینی مدارس کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ‘ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مدارس کے طلبا کو 2 ہزار لیپ ٹاپ دےئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کے بعد دینی مدارس کے طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دینی مدارس کے طلبا کے لیے دو ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔

لیپ ٹاپ دینے کا مقصد مدارس کے طلبا کو جدید دنیاوی علوم سے روشناس کرانا ہے، مدارس کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کے حوالے سے طریقہ کار بھی طے کرلیا گیا ہے،مدارس کے پانچوں بورڈز کو اس میں شامل کیا گیا ہے وفاق المدارس ، تنظیم المدارس شیعہ بورڈ ، اہلحدیث بورڈ اور رابط المدارس بورڈ اپنے اپنے دائرہ کار کے اندر آنے والے مدارس کے بی اے اور ایم اے لیول کے طلبا کی حاضری کی تعداد کے تناسب پر لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…