اتوار‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

’’جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ بڑے ایشیائی ملک نے ایٹمی میزائل چلا دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ دارالحکومت کے شمالی علاقے میں کیا گیا ہے۔امریکہ پیسیفک کمان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہفتہ کو شمالی کوریا ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی نیوی کے

کمانڈر ڈیو بین ہیم نے بتایا کہ میزائل شمالی کوریا سے باہر نہیں گیا اور حدود کے اندر ہی گر کر تباہ ہوگیا۔ایک امریکی اہلکار نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ امریکی فوج کو میزائل تجربے کے بعد تشخیص کرتے ہوئے میزائل کے بنیادی حصے ملے، جو پک چینگ ہوائی اڈے سے 22میل کی دوری پر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…