جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

داڑھی رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار کی انتہا پسند اور متعصب پالیسیوں نے اسکولوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے ایک اسکول میں طلبہ پر گوشت سے بنا کھانا، انڈے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اسکول انتظامیہ نے

اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتیا ناتھ جیسا ہیر کٹ رکھنا لازمی قرار دیتے ہوئے طلبا پر داڑھی رکھنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔اسکول کے اس فیصلے کے خلاف طلبہ کے والدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا اس طرح کی پاپندیاں ناقابل قبول ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…