ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

سعودی شاہی خاندان پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد شیخ محمد بن خالد بن سقر حمید القسیمی انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق راس الخیمہ کے سپریم کونسل کے ممبر شیخ سعودی بن سقر القسیمی اور محمد سعود القیسیمی نے

حمید القیسمی کی نماز جنا زہ میں شرکت کی ۔ متوفی کی نماز جنازہ راس الخیمہ کے شیخ زید مسجد میں اد اکی گئی ۔حمید ی کے بارے میں کہا جاتاہے کہ وہ قبائلیوں میں بڑے معروف تھے اور انتہائی نیک اور شریف انسان تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…