جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

چین اور نیپال نے تاریخ رقم کردی،بھارت میں ہلچل

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

کھٹمنڈو(آئی این پی )چین اور نیپال کے مابین پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 10 دن جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔ یہ فوجی مشقیں سگر ماتھا دوستی 2017 کے نام سے جاری رہیں۔ نیپالی فوج کے ترجمان کے مطابق ان مشقوں کی توجہ انسداد دہشت گردی کی تربیت پر تھا۔ چین اور نیپال کے مابین  فوجی مشقیں10روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئیں ۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھارت کی جانب سے نیپال کی سرحد بند کئے جانے کے بعد بھارت اور نیپال کے تعلقات میں کشیدگی آئی تھی ،بھارتی اقدام سے نیپال میں اشیاء خوردونوش اور پٹرول کی شدید قلت پیدا ہونے کے بعد چین نیپال کی مدد کو آگے آیا تھا اور صرف دو سال کے قلیل عرصے میں نیپال اورچین نے انتہائی تیزی کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…