ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

راحیل شریف کے پہنچتے ہی سعودی عرب پر بڑا حملہ، سعودی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودیہ یمن سرحد پر حملے، دو سعودی فوجی جاں بحق ، سعودی وزیر داخلہ نے تصدیق کر دی۔ عرب نیوز کے مطابق یمن کی جانب سے ہونے والے راکٹ حملے اور ایک بارودی سرنگ دھماکے میں 2سعودی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سعودی وزیر داخلہ نے سعودی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں فوجی معمول کی بارڈر پٹرولنگ پر معمور تھے جب انہیں حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی یمن میں حوثی باغیوں کےخلاف جنگ میں شمولیت کے بعد سے اب تک 140افراد یمن سے ہونے والے حملوں میں جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں سعودی فوجی اور عام شہری دونوں شامل ہیں۔یاد رہے کہ چند دن قبل ہی سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف حکومت پاکستان کی جانب سے این او سی جاری ہونے پرسعودی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عسکری اتحاد کی کمان سنبھالنے کیلئے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…