ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں باران رحمت کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے!!

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گرمی کی شدت گزشتہ روز کم ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، تاہم معمولات زندگی متاثر ہوگئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شمالی علاقے القصیم، حائل سمیت مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، طائف، عسیر، ابہا، باحہ، نجران اور جازان ودیگر علاقوں میں آج شدید بارشوں اور ژالہ باری

سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج سے شروع ہونے والے بارشوں کا سلسلہ آئندہ منگل 2 مئی کی شام تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے دوران تیز گرد آلود آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے کئی سال پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…