جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مشال قتل کیس کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثارنے مردان یونیورسٹی میںقتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے مقدمے کی سماعت کےلئے مقررحکم جاری کردیاہے جس کے مطابق مشال خان کے قتل کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشال خان قتل کیس کی سماعت چیف جسٹس

میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔اس قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران آئی جی پولیس اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو تفصیلات جمع کروانے کی ہدایات بھی جاری کردی ہیں ۔واضح رہے کہ مشعال قتل کیس کے بارے میں چیف جسٹس سپریم کورٹ نے سوموٹوایکشن بھی لے رکھاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…