بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

پاناما لیکس کا فیصلہ،ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اپنالی

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزلگ گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں مختلف مقامات پربینرزلگادیے گئے ہیں جن پرلکھاہے کہ ’’قائدتیراایک اشارہ ،حاضرحاضرلہوہمارا‘‘کے بینرزلاہورکینٹ ،ڈیفنس اوردیگرعلاقوں میں آویزاں کئے گئے

ہیں جبکہ ان بینرزکے لگنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیرترین نے سوال اٹھایاہے کہ ان بینرزکے لگائے جانے کاکیامقصد ہے؟ ۔انہوں نے کہاکہ لاہورمیں یہ بینرزجن لوگوں نے لگوائے ہیں وہ آخرعوام کوکیاپیغام دیناچاہتے ہیں کیونکہ ان بینرزکے بے وقت لگائے جانے کاکوئی جوازنظرنہیں آرہاہے ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…