اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کپور کس پاکستانی شہری سے ملنے کیلئے کہاں پہنچ گئیں؟

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کے شومیں شرکت اور ان سے ملاقات کیلئے دبئی پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کرینہ کپور نے دبئی کا مختصر دورہ کیا جس دوران پاکستانی ڈیزائنر کے شو میں شرکت کی فراز منان کا جمیرہ کے علاقے میں

ایک سٹور ہے اور کرینہ کپور پہلے ہی ان کیلئے کئی مرتبہ ماڈلنگ کرچکی ہیں ۔ڈیزائنر نے معروف کلیکشن پیش کی اور اپنے فن کی دیوی کرینہ کپور لہنگے میں بھارتی دکھائی دے رہی تھیں ۔ منان کی کلیکشن میں ایک ٹرینڈ جھالرتھی ، یہ دراصل دلہنوں کے لباس تھے جو چکاچوند میں رہنا چاہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…