جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کو میرے نام رجسٹرڈ کیا جائے ؟ ناہید خان نے ایسا کیوں کہا ؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق بینظیر بھٹو کی قریبی ساتھی نائید خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی ہے،چیف جسٹس کی

سر براہی میں تین رکنی بینچ چھ اپریل کو نائید خان کی درخواست پر سماعت کریگا، یا درہے کہ ناہید خان نے پیپلز پارٹی کی لطیف کھوسہ کے نام رجسٹریشن غیر قانونی قراد دیتے ہوئے پارٹی کی رجسٹر یشن اپنے نام کرنے کی استدعا کر رکھی ہے ، ناہید خان نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کا آصف علی زرداری سے کوئی تعلق نہیں ہے ، میری اپیل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ درست نہیں ہے ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار  دیتے ہوئے پارٹی کی میرے نام رجسٹرڈ کرنے کے احکامات صادر فرمائے جائیں ، یاد رہے کہ پارٹی رجسٹریشن سے متعلق ہائی کورٹ نے نائید خان کی درخواست خارج کر دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…