ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’اِنہیں چھوڑ گئے ہو تو لے کر کسے گئے پھر ؟ ‘‘ پی آئی اے کا طیارہ ایئر پورٹ پر 55مسافروں کو چھوڑ کر محوِ پرواز

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کا ایک اور انوکھا کارنامہ، سکھر ائیر پورٹ پر 55 مسافروں کو چھوڑ کر فلائیٹ اسلام آباد روانہ ہوگئی ، رہ جانے والے مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔مسافروں کا کہنا ہے کہ سکھر سے اسلام آباد

کے لیے 125 افراد کی بکنگ کی گئی جبکہ بعد میں بوئنگ طیارے کی بجاے اے ٹی آر طیارہ بھجوا دیا گیا ،جو ستر مسافروں کو لے کر اسلام آباد روانہ ہوگیا ،مسافروں نے سکھر ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…