منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

لاہور،دو دن کی دلہن کے قتل کاڈراپ سین،قاتل کون تھا؟افسوسناک انکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے علاقے سمن آبادمیں تین دن کی دلہن کوقتل کرنے کی واردات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمن آبادمیں قتل ہونے والی دلہن کواس کے شوہرنے ہی قتل کیاہے جس کاملزم نے اعتراف بھی کرلیاہے ،پولیس کے ذرائع کے مطابق مقتولہ حراکے شوہرعامرتنویرنے اپنی بیوی کے

قتل کااعتراف کرلیاہے ۔ملزم نے بتایاہے کہ اس نے حراکے منہ پرتکیہ رکھ کرقتل کیا۔ملزم نے بتایاکہ اس نے یہ شادی گھروالوں کے دبائوپرکی تھی ۔واضح رہے کہ ملزم عامرتنویراس سے قبل دبئی ملازمت کر تاتھااوردیڑھ سال بعد واپس گھرآیاتھااورحرا سے اسکی شادی ہوئی تھی ۔ پولیس نے مقدمہ کرکے مزیدکارروائی کاآغازکردیاہے ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…