پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ناقابل یقین سیاسی دھماکہ،ن لیگ سے راہیں جدا،چوہدری نثار کس سیاسی جماعت میں شامل ہورہے ہیں؟حیرت انگیزخبرسنادی گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی او راینکرپرسن آفتاب اقبال نے دعوی کیاہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان مسلم لیگ (ن) کی سیاست سے اس قدرعاجزہوچکے ہیں کہ وہ جلد ہی پاکستان تحریک انصاف میں سیاست کرتے نظرآئے گے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان تحریک انصاف میں شامل ہوجائینگے ۔اس موقع پرپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما

قمرزمان کائرہ نے کہاکہ چوہدری نثار  کے بارے میں یہ کسی کی خام خیالی ہوسکتی ہے حقیقت نہیں ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان نے جتنی سیاست کرلی ہے اس کے بعد تووہ سیاست کوخیربادکہہ سکتے ہیں لیکن تحریک انصاف میں کبھی بھی شامل نہیں ہونگے ۔اس پرآفتاب اقبال نے سوال کیاکہ اگران کوپی ٹی آئی میں کوئی بڑاعہدہ مل جائے توجواب میں قمرزمان کائرہ نے کہاکہ آپ کی معلومات جوکچھ کہتی ہیں وہ خودہی بول دیں ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…