پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مردم شماری کے نام پر خطرناک اقدام،لاہورمیں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) خانہ شماری مہم کی آڑ میں ڈاکو بھی حرکت میں آگئے ، لاہور کے علاقے نادر آباد میں سرکاری عملے کے روپ میں ڈاکوں نے گھر لوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق نادرا آباد میں سول ڈیفنس کا یونیفارم پہنے ڈاکو خانہ شماری کا کہہ کر شہری کے گھر میں گھس گئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا

کر دیا ۔واقعے کے بعد اہل خانہ نے پولیس کو آگاہ کیا جس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہیپولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہل خانہ نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے سول ڈیفنس کا یونیفارم پہن رکھا تھا جو خانہ شماری ٹیم کا کہہ کر گھر میں داخل ہوئے اور ڈاکو نقدی اور زیوراتاوردیگر قیمتی اشیابھی اپنے ساتھ  لے گئے ۔پولیس نے تحقیقا ت شروع کردی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…