پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بیرون ملک سنہرے مستقبل کے خوابوں کا بھیانک انجام،پاکستان واپسی پر وہ ہوگیا جس کا سوچاتک نہ تھا

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے 19 پاکستانیوں کو ایف آئی اے حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے گرفتار مسافروں کو قیدیوں کی بس میں ڈال کر لاہور ایئرپورٹ سے جیل منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والے مسافر غیر قانونی راستوں سے یونان

پہنچے تاکہ گرفتار کیے جانے والے مسافر غیر قانونی راستوں سے یونانپہنچےیورپ داخل ہو سکیں لیکن یونان کا بارڈر کراسنگ کے دوران یونان بارڈر فورس نے انہیں گرفتار کر کے بے دخل کر دیا جس کے بعد جیسے ہی یہ تمام پاکستانی لاہور پہنچے تو ایف آئی اے حکام نے انہیں ائیرپورٹ پر ہی گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…