ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

میٹرو بس کی حقیقت،حکومت مسافروں کو فی ٹکٹ کتنے روپے سبسڈی دے رہی ہے؟صرف ایک سال میں کتنے ارب اُڑادیئے گئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) میٹرو بس پر سبسڈی کی تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش، مسافروں کو فی ٹکٹ 43.86 روپے سبسڈی دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں یکم جولائی 2015 سے 30 جون 2016 کا ریکارڈ پیش کیا گیا ریکارڈ کے مطابق 1 لاکھ 29 ہزار 119 مسافروں نے روزانہ سفر کیا ایک سال میں 4

کروڑ 72 لاکھ 45 ہزار 149 مسافروں نے سفر کیا اسی طرح ایک سال میں 2 ارب 7 کروڑ 19 لاکھ 93 ہزار 840 روپے کی سبسڈی دی گئی بجلی کے بلوں کی مد میں 4 کروڑ 13 ہزار 4 سو 60 روپے کی ادائیگی کی گئی اور جنریٹروں کے ڈیزل کی مد میں 2 کروڑ 97 لاکھ 89 ہزار 452 روپے ادا کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…