پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آبادمیں سٹیج اداکارہ قتل،ملزم نے پیسے لیکر قتل کااعتراف کرلیا،اصل قاتل کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں قتل ہونے والی سٹیج ادکارہ انم کے قتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اس قتل کیس میں گرفتارسکیورٹی گارڈ شیر باز نے دوران تفتیش انکشاف کیاہے کہ انم کے قتل میں وہ ایک نہیں بلکہ تین سے چار لوگ ملوث ہیں اورمیں نے بھاری رقم لے کر قتل کی ذمے داری قبول کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار سکیورٹی گارڈ شیر باز اپنے ابتدائی بیان سے منحرف ہو گیا ہے اورسکیورٹی گارڈ

شیر باز نے پولیس کو بتایا کہ ادکارہ انم کو قتل کرنے میں تین سے زائد لوگ ملوث ہیں اورادکارہ انم کے قتل کے موقع پر سردار شفقت اور افتخار بھی موجود تھے۔ادھرپولیس حکام کے مطابق اداکارہ کے قتل کامرکزی ملزم ابھی تک فرارہے اورپولیس نے ملزم کاموبائل ڈیٹاحاصل کرنےکےلئے درخواست دے دی ہے ۔پولیس حکام کاکہناہے کہ اداکارہ کے قتل میں ملوث اصل ملزمان کوجلدگرفتارکرکے عدالت میں پیش کردیاجائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…