پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

فغانستا ن سے پاکستان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں، دشمنوں پر خوفناک تباہی مسلط

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

خیبرایجنسی (آن لائن) پاک فضائیہ نے خیبرایجنسی میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجودگی کی اطلاع پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے خیبرایجنسی

کے علاقے وادی راجگال میں خفیہ اطلاع پر کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ۔ اس کارروائی میں جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے کمپائونڈ پر بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ تاہم کارروائی میں منگل باغ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…