پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا دل ۔۔لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مال روڈ دھماکے کی تحقیقات آگے بڑھنے لگیں۔ تحقیقاتی اداروں کو بڑی کامیابی ملی۔ حملے کے مرکزی کردار انوار الحق کی نشاندہی پر سی ٹی نے سرکلر روڈ کے ایک دربار کے قریب چھاپہ مارا اور چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔پکڑے گئے

دہشت گردوں میں عرفان خان، عطاءالرحمان، عبد اللہ، امام شاہ شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی نے تیار خودکش جیکٹس اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا۔ دہشت گردوں میں سے تین کا تعلق مہمند ایجنسی اور ایک باجوڑ ایجنسی سے ہے۔ تفتیش کیلئے چاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…