ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہرمیں سیکیورٹی ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،ایک اہلکارشہید

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورکے علاقے تہکال میں نامعلوم دہشتگردو ں کی پولیس موبائل وین پرفائرنگ سے ایک پولیس اہلکارشہیدجبکہ دوزخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے تہکال میں نامعلوم

دہشتگردوں نے پولیس موبائل وین پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارشہیدجبکہ دوشدیدزخمی ہوگئے ۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آورماراگیاجبکہ دوسرازخمی ہوگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…