منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

’’کیا یہ اللہ کا عذاب ہے ؟ ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان میں آسمان سے شہاب ثاقب گرا جس کے گرنے سے لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق   گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں آسمان سے شہاب ثاقب گرنے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
 غذر کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ پچھلی رات شہاب ثاقب علاقے کے ایک پہاڑ پر گرا جس کے باعث

گردونواح کے علاقے میں واقع گھر لرز اٹھے اور لوگ خوف کی وجہ سے گھروں سے باہر نکل آئے۔ واضح رہے کہ شہاب ثاقب گرنے کے بعد کسی جانی نقصان کی اطلاع مو صول نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ شہاب ثاقب آسمان میں ستارے ٹوٹنے کے عمل کو کہتے ہیں اور شاز و نادر ہی ایسا ہوتا ہے کہ کو شہاب ثاقب زمین پر پہنچے۔ اکثر و بیشتر شہاب ثاقب آسمان پر ہی ریزہ ریزہ ہو کر بکھر جاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…