پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

فیس بک نے ایف آئی اےکو 4آئی پی ایڈریس دے دیے ۔۔ یہ چاروں پاکستان میں کس شرمناک کام میں ملوث تھے ؟ 

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے ایف آئی اے کو 4آئی پی ایڈریس فراہم کر دیے ہیں جو سی ایس ایس کے پرچے فیس بک پر آئوٹ کرنے میں ملوث تھے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پر سی ایس ایس پرچے آئوٹ ہونے کے حوالے سے فیس بک نے ایف آئی اے کو 4آئی پی

ایڈریس فراہم کر دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر سی ایس ایس کے پرچوں کی چوری کے سکینڈل میں ملوث عناصر کا پتہ لگانے کی کوشش جاری ہے اور اب فیس بک نے ایف آئی اے کو اس حوالے سے 4آئی پی ایڈریس فراہم کیے ہیں تاہم ایف آئی اے آئی ٹی ایکسپرٹ سعدیہ کا کھوج لگانے میں ناکام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…