ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آسکر ایوارڈ ز میں قرآن پاک کا ذکر ہماری ٹیم قرآن پاک کی کس ایک آیت پر عمل کرتی ہے؟

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسکر ایوارڈ کی تقریب میں قرآن پاک کی آیت’’جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔(القرآن)‘‘پڑھ کر سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈز کی تقریب میں جنگ زدہ شام کے علاوہ میں امدادی کارروائیوں میں مصروف عمل امدادی کارکنوں کی جنگ زدہ علاقوں اور شہریوں کی مدد سے متعلق 40منٹ کی دستاویزی فلم ’’دی وائٹ ہیلمٹس ‘‘کو ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ تقریب کے

 

دوران صالح گروپ کے امدادی کارکنوں کے جنگ و شورش زدہ علاقوں میں شب و روز اور کارروائیوں پر بننے والی فلم کو ایوارڈ ملنے پر تقریب کے میزبان نے امدادی تنظیم کے سربراہ سدلی رئیض صالح کا ان کی عدم موجودگی میںپیغام پڑھ کر سنایا جس میں صالح کا کہنا تھا کہ’’وہ شکر گزار ہیں کہ ان کے کام کودنیا کو دکھایا گیا ، ہماری تنظیم کا ماٹوقرآن کی یہ آیت ہے کہ ’’جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے ساری انسانیت کو بچالیا۔‘‘(القرآن)، اور ہم نے اسی آیت پر عمل کرتے ہوئے 82ہزار سے زائد جانیں بچائی ہیں، میں لوگوں کو شام میں امدادی کاموں میں ہاتھ بٹانے اور شام سمیت دنیا بھر میں جاری قتل و غارت گری روکنے میں مدد کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…