منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’میں کسی اور پر بھروسہ نہیں کرتی آپ میری مدد کریں‘‘ کترینہ ایک بار پھر سلمان کے پاس پہنچ گئیں۔۔۔وجہ کیا بنی؟

datetime 10  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کترینہ کیف مدد کیلئے سلمان کے پاس جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی سابقہ گہری دوست اداکارہ کترینہ کیف سے علیحدگی تو اختیار کرلی تھی لیکن انہوں نے دوستی کے رشتے کو برقرار رکھا ہوا ہے اوراسی لیے کترینہ اب ان کے پاس مدد کو جا پہنچی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان انڈسٹری میں اداکاروں کولاؤنچ کرانے میں آگے آگے رہتے ہیں اور اسی لیے اب سلمان خان کی سابق گہری دوست کترینہ کیف نے بھی ان سے اپنی بہنوں کی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے مدد مانگ لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے سلمان خان سے مدد مانگی ہے کہ وہ کسی اور پر بھروسہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ ان کی بہنوں سونیا اور ازابیل کو بالی ووڈ میں اپنی فلموں سے لائونچ کرائیں جس کے بعد سلمان خان نے اداکارہ کی بہنوں کی لاؤنچنگ کے حوالے سے کترینہ کو یقین دہانی کرواتے ہوئے حامی بھی بھر لی ہے .

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…