منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیا

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیاہے اوراس باراس تقریب میں گزشتہ سال کی نسبت شائقین کی تعدادکئی گنازیادہ ہے ۔اس لیگ کی اہم خصوصیات میں پانچ ٹیمیں جن میں لاہورقلندرز،کراچی کنگزاورپشاورزلمی کے کپتان اس بارنئے ہیں۔

اسلام آبادیونائیٹڈکے کپتان مصباح الحق اپنی ٹیم کے اعزازکادفاع کریں گے جوکہ گزشتہ پی ایس ایل میں فاتح تھی اورپاکستان سپرلیگ میں یہ پہلاموقع ہوگاکہ ٹورنامنٹ کااہم ترین ایونٹ (فائنل) لاہورمیں7مارچ کوقذافی سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔پاکستان سپرلیگ میں اس سال 1.5ملین ڈالرز ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کوانعام میں دیئے جائیں گے جوکہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کے آئی سی ایل میں کھیلنے کے معاوضے 2.26ملین ڈالرزکاآدھاحصہ بنتاہے ۔پی ایس ایل میں بہترین بلے بازوں اوربہترین بائولرزکوگرین اورمیرین رنگ کی ٹوپیاں انعام میں دی جائیں گی جبکہ دوٹوپیاں اعزازی طورپرمرحوم سماجی رہنماعبدالستارایدھی کے نام کی جائیں گی ۔پی ایس ایل میں بہترین بلے بازکوحنیف محمدٹرافی ،بہترین بائولرکوفضل محمودٹرافی جبکہ امتیازاحمدٹرافی بہترین وکٹ کیپرکودی جائے گی ۔پی ایس ایل میں پانچ ٹیمیں کل 24میچ کھیلیں گی جوکہ دبئی ،شارجہ اورلاہورمیں کھیلے جائیں گے ۔ٹرافی جیتے والی ٹیم کو7لاکھ ڈالرز،رنرزاپ کو35ہزارڈالرزجبکہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کےکھلاڑیوں کوفی کس 4لاکھ ڈالرزانعام دیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…