پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

متنازعہ وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اداکارہ بینش چوہان پھٹ پڑیں

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ماڈل و اداکارہ بینش چوہان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ کسی انسان کو اس طرح جعلی ویڈیوز بنا کر بدنام کرنا بند کر دیں۔تفصیلات کے مطابق 3 فروری 2017ءکو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ہوئی جس میں ایک لڑکی کار میں ڈانس کر رہی تھی۔ اس ویڈیو میں ڈانس کرنے والی لڑکی کو بینش چوہان بتایا گیا جو پاکستانی ماڈلو اداکارہ ہے اور

مختلف ٹی وی ڈراموں میں اپنی فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا اور ہر جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا تاہم اب بینش چوہان خود میدان میں آ گئی ہیں اور فیس بک پوسٹ کے ذریعے اس ویڈیو کی تردید کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”میں نہیں جانتی کہ یہ کون ہے لیکن یہ میں نہیں ہوں۔ خدا کے واسطے، کسی انسان کو اس طرح جعلی ویڈیو بنا کر بدنام نہیں کیا جاتا، اس بکواس کو بند کریں :-“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…