جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

برطانوی شہزادے چارلس نے راحت فتح علی خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی شہزادے چارلس نے راحت فتح علی خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی،تفصیلات کے مطابق لیجنڈری پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی شاندار پرفارمنس سے دل جیت لئے،۔ پرنس چارلس نے راحت فتح علی خان کی گائیکی کی تعریف کی اور فن کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔ پرنس چارلس نے راحت فتح علی خان کو برٹش ایشین ٹرسٹ کا سفیر مقرر کر دیاہے ۔ تقریب کے دوران جنوبی ایشیا میں چیریٹی کے کاموں کے لیے ساڑھے آٹھ لاکھ پاؤنڈ فنڈ بھی اکھٹا کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…