جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ اور ورون دھون پھر سے ایک ساتھ

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)حال ہی میں فلم فیئر اپنے نام کرنے والی بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ اوراداکار ورون دھون ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے بڑے پردے پرفلم ’’بدریناتھ کی دلہنیا ‘‘ میں۔پہلے بنے تھے ہمٹی،اب بنے ہیں بدری ناتھ، ورون دھون بڑے پردے پر دکھار ہے ہیں

 

نیا انداز، بالی وو ڈ فلم ’’بدریناتھ کی دلہنیا ‘‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا ہیجس میں عالیہ بھٹ اور ورون دھون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔یہ فلم’’ ہمٹی شرما کی دلہنیا ‘‘کا سیکوئل ہے ، فلم ’’بدریناتھ کی دلہنیا ‘‘10 مارچ کو سینما ہائوسز میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…