جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

رمیز راجہ نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا، سنجے دت سے معاملات طے

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق کرکٹر اور آئی سی سی کے موجودہ کمنٹریٹر رمیز راجہ نے فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے فلمی دنیا میں بھی اپنی اننگز کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ سے شہرت پانے والے شہرہ آفاق پاکستانی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک فلم بنانے جا رہے ہیں

جس میں بھارتی اداکار سنجے دت کو کاسٹ کر لیا گےا اور ان سے تمام معاملات طے ہو چکے ہیں۔ انـٹرویو میں اپنی فلم کی ہیروئن کے حوالے سے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ فلم کی ہیروئن کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا تاہم عنقریب اس حوالے سے نام فائنل کر لیا جائے گا۔ہیروئن کی کاسٹ سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ وہ خوبرو پاکستانی ماڈل و اداکارہ مائرہ خان یا بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں تاہم جو بھی ہیروئن فلم کیلئے ہوئی وہ بہترین ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…