جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’رئیس‘‘ کی کامیابی کا جشن ! شاہ رخ خان سمیت پوری ٹیم پر اچانک افسردگی چھا گئی

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)’’رئیس‘‘ کی کامیابی کا جشن ! شاہ رخ خان سمیت پوری ٹیم پر اچانک افسردگی چھا گئی, شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں ایک پارٹی منعقد کی گئی تاہم اگر کوئی اس پارٹی میں شامل نہیں ہوپایا تو وہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان تھیں۔ماہرہ خان کی غیر موجودگی فلم ’’رئیس‘‘ کی ٹیم کو بے حد محسوس ہوئی، فلم ’’رئیس‘‘کے

 

ہدایت کار راہول ڈھولکیا نے ماہرہ خان کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا کہ ماہرہ خان کی کمی اس پارٹی میں محسوس ہوئی۔اس کے جواب میں ماہرہ نے لکھا کہ انھیں بھی سب کی بیحد یاد آئی، فلم میں آئٹم سانگ کرنے والی سنی لیون نے ایک مداح کو بتایا کہ ہم نے وڈیو کے ذریعے ماہرہ خان سے بات کی، انھوں نے فلم میں بہترین کام کیا۔ ماہرہ نے اس کے جواب میں بھی سب کو یاد کرنے کے جذبات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…