جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی اس مشہور شخصیت کو جوتا مارو اور دس ہزار کو انعام لو ، اعلان ہو گیا

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بی جے پی کے رہنما نے بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار اور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کو جوتا مارنے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کردیا۔بی جے پی کے رہنما اور مدھیا پردیش کی شہری انتظامیہ کے چیئرمین اکھلیش کھنڈیلوال نے بھارتی فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو جوتا مارنے والے کو 10000 روپے انعام دینے کا اعلان کے کیا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ

 

سنجے لیلا بھنسالی اپنی فلم پدماوتی میں رانی پدماوتی کو غلط انداز میں پیش کررہے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں جے پور میں فلم پدماوتی کی شوٹنگ کے دوران ہندوستان کی انتہا پسند تنظیم کے کارکنان نے مشہور فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی پر حملہ اور احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سنجے لیلا بھنسالی اپنی فلم میں رانی پدماوتی اور علاالدین خلجی کے درمیان نامناسب سینز کو پیش کریں گے، یہ کردار دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ ادا کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…