جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

امریکا اور کینیڈ ا سے شاہ رخ خان اور ماہرہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی) شاہ رخ خان کی نئی فلم رئیس نے دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے، ہندو انتہاء پسندوں کو کہیں بھی پذیرائی نہ ملی، امریکا اور کینیڈا میں 5 روز کے دوران 2 ملین ڈالر سے زائد کما لئے۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم رئیس نے بھارت سمیت دنیا بھر میں 5 دن کے دوران 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا، رئیس نے

 

ریتک روشن کی فلم قابل کو بھارت کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ خان کی فلم رئیس نے امریکی باکس آفس پر بھی کافی پذیرائی حاصل کی ہے، گزشتہ روز تک صرف 5 دن کے دوران 2.36 ملین (23 لاکھ 60 ہزار) ڈالر کا بزنس کرلیا جو تقریباً 16 کرورڑ روپے بنتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…