جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں تاریخ رقم, مسلمان اداکار کو ہراساں کرنے پر ہندو پنڈت گرفتار‎

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے پنڈت سوامی اوم کو پولیس نے رئیلٹی شو’’ بگ باس‘‘ گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا۔مشہور رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘ کے سیزن 10 سے نکالے گئے پنڈت سوامی اوم کے دبنگ خان کے خلاف زہر اگلنے پر سلو میاں نے انہیں شو کے فائنل میں بلانے سے انکار کردیا تھا جس پر سوامی اوم نے شو انتظامیہ کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں

 

لیکن اب انہیں شو سے قبل ہی گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’بگ باس‘‘ کے سیزن 10 سے نکالے گئے سوامی اوم فائنل شو میں نہ بلانے پر اسے ناکام بنانے کے لیے سیٹ پر پہنچ گئے اور ہنگامہ آرائی کی جس پر ممبئی پولیس نے پنڈت سوامی اوم کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شو کے فائنل تک پنڈت کو حراست میں رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ سلمان خان ’’بگ باس‘‘ کے کئی سیزن کی میزبانی کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور ایک قسط کا معاوضہ 8 کروڑ سے زائد وصول کررہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…