منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

’’ابھیشک بچن سخت مشکل میں ‘‘ ایشوریا بچانے آگئیں ۔۔ درخواستیں کرنے لگیں 

datetime 30  جنوری‬‮  2017

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے شوہر ابھیشیک بچن کے فلمی کیرئیر کو بچانے کے لیے میدان میں آگئی ہیں۔بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن نے 2000 میں فلم ’’ریفیوجی‘‘ سے فلمی کیرئیر کاآغاز کیا اور اب تک متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں لیکن اپنے والد کی طرح شہرت حاصل کرنے میں ناکام ہیں

جب کہ ابھیشیک بچن کا فلمی کیرئیر زوال پذیر ہے جسے بچانے کے لیے ان کی اہلیہ میدان میں کود گئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے بچن نے شوہر ابھیشیک کے فلمی کیرئیر کو پٹری پر لانے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے اورابھیشک کے لیے بڑی فلم کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ انہوں نے کئی ہدایتکاروں سے ابھیشیک کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی درخواست بھی کی ہے یہی نہیں ایشوریا نے شوہر کو مدمقابل کاسٹ نہ کرنے پر بھی کئی فلموں کی پیش کش ٹھکرادی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…