جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت سے آنے والی معروف اداکارہ نے پاکستان آکر کیا کہہ دیا ؟ بھارت کیلئے ڈوب مرنے کا مقام اور پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لالی وڈ فلموں کے بعد پاکستانی ڈراموں میں بھی پڑوس ملک کے فنکاروں کی انٹری، بھارتی ماڈل اور اداکارہ سارہ خان ان دنوں نئے پاکستانی ڈرامے کی شوٹنگ کیلئے شہر قائد میں موجود ہیں۔ سارہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انہیں اتنی عزت اور محبت ملی جس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

سارہ نے یہاں گزرے ہر لمحے کو یادگار قرار دیا۔ سارہ خان لاہور اور اسلام آباد گھومنے کے بعد ان دنوں کراچی میں شاپنگ اور ہوٹلنگ کے مزے اڑا رہی ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ بھارت میں بھی پاکستانی فنکاروں کو اسی طرح محبت اور عزت ملنی چاہیے۔ انہوں نے مزید پراجیکٹس پر کام کرنے کے لیے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…