کراچی (آئی این پی)نئے پاکستانی ڈرامے ’خان‘ نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی طرف کرالی ہے، جس کا انٹر نیٹ پر پہلا ٹریلر ’ہٹ‘ ہوگیا، ’خان‘ کے ڈائیلاگ نے ایک دلچسپ بحث بھی چھیڑ دی ہے۔اس ٹریلر کا یہ جملہ کہ ’’شریفوں سے ڈرتا ہوں، بدمعاشوں سے نہیں‘‘،بڑا معنی خیز ہے۔ یہ شریف کون ہیں، خان کون ہے؟ ۔ بڑی تعداد میں لوگ سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھا رہے ہیں کیا ’خان‘ کسی پاکستانی سیاسی کردار پر بنا ڈراما ہے؟
’’شریفوں سے ڈرتا ہوں، بدمعاشوں سے نہیں‘‘،نئے پاکستانی ڈرامے ’’خان‘‘نے ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































