پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

چین اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خطرات بڑھنے لگے

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی بحیرہ چین پر بیجنگ اور امریکا کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔چین کے فوجی حکام نے کہاہے کہ ٹرمپ دور میں امریکا سے جنگ محض نعرہ نہیں رہا بلکہ حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن نے جنوبی بحیرہ چین پر امریکا کے موقف کا جواب اپنی ویب سائٹ پر دیا۔ ایک مضمون کی شکل میں دیئے گئے

 

ردعمل میں چین کے فوجی حکام نے کہاکہ امریکا کی نئی انتظامیہ کا متنازع جزائر اور جنوی بحیرہ چین سے متعلق یہی رویہ رہا تو امریکا سے جنگ ناگزیر ہے۔ جنگ کا ذمہ دار چین نہیں خود ٹرمپ انتظامیہ ہوگی۔ فوجی حکام نے چینی حکومت کو مشورہ دیا کہ جزیرہ نما کوریا کی حفاظت کیلئے اقدامات کئے اور جنوبی بحیرہ چین کے جزائر میں بھاری ہتھیار نصب کئے جائیں۔‎

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…