منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’مالک ‘‘ کے گانے نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) پابندی کا شکار فلم مالک کاگانا اب سیاسی جماعتیں چلارہی ہیں۔اٹھو پاکستانیو ! انقلاب کا وقت آگیا ہے، فلم مالک کے گانے نظریہ میں کچھ یہی پیغام عوام کو دیا گیا۔ کرپشن پر بننے والی عاشر عظیم کی فلم مالک کو تو حکومتی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا مگرکوئی طاقت اِس کا مقصد نہیں دبا سکی۔پاک سرزمین پارٹی نے تو فلم مالک کے اِس گانے کو اپنالیا۔ پارٹی ترانے کے طور پر

 

پی ایس پی اپنی ریلیوں میں آج کل گیت نظریہ چلارہی ہے۔صرف پی ایس پی ہی نہیں پاکستان تحریک انصاف نے بھی اِس گانے کواپنے جلسے جلوسوں میں استعمال کیا تاکہ عوام کو کرپشن کیخلاف بیدار کیا جاسکے۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…