جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف ماڈل مہرین سید کواہم سرکاری ادارے نے سرپرائز دیدیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) معروف ماڈل مہرین سید انکم ٹیکس کی مد میں 8لاکھ 33ہزار روپے کی نادہندہ نکلیں،ایف بی آر نے ایم سی بی گلبرگ برانچ میں انٹرنیشنل فیشن اکیڈمی کی ڈائریکٹر اور ٹاپ ماڈل مہرین سید کے اکاؤنٹس منجمد کر کے ریکوری کر لی ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی ٹیم نے فیشن انڈسٹری میں منفرد شناخت رکھنے والی معروف ماڈل مہرین سید کے بنک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے

کہ معروف ماڈل مہرین سید کا سال 2012ء کا انکم ٹیکس آڈٹ کرنے کے بعد آٹھ لاکھ تینتیس ہزار روپے انکم ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کی ٹیم نے نوٹسز کے باوجود ٹیکس ادائیگی نہ کرنے پر مہرین سید کے ایم سی بی گلبرگ برانچ میں اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں۔ایف بی آر کی ریکوری ٹیم نے انٹرنیشنل فیشن اکیڈمی کی ڈائریکٹر اور معروف ماڈل مہرین سید کے اکاونٹس سے آٹھ لاکھ تینتیس ہزار روپے کی ریکوری کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…