جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رئیس فلم کی کامیابی پر مائرہ خان کا ایسا اعلان کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)رئیس فلم کی کامیابی پر مائرہ خان کا ایسا اعلان کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی , بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے ہمراہ ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ ماہرہ خان محض بھارتی فلموں کی زینت نہیں بننا چاہتیں بلکہ ان کیلئے پہلی ترجیح پاکستانی فلمیں ہی ہیں۔پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت ملنے پرماہرہ کا کہنا تھا حکومت کی جانب سے پابندی کے خاتمے کا فیصلہ بہت اچھا اقدام ہے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ میری پہلی ترجیح پاکستانی فلمیں ہی ہیں لیکن میں کردارسے سمجھوتہ کبھی بھی نہیں کرسکتی، میں ان ہی فلموں میں کام کرونگی جنکی کہانی اور کردار جاندار ہوں۔واضح رہے کہ 2 روزقبل ریلیزہونیوالی شا ہ رخ اورماہرہ کی فلم رئیس بھارت میں 46 کروڑ سے زائد کا بزنس دے چکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…